ناروے میں پینگوئن بھی بریگیڈیئر بن گیا

بدھ, 24 اگست 2016 12:35

ناروے میں پینگوئن کو بریگیڈئیر کا عہدہ مل گیا۔ بریگیڈیئر پینگوئن کو پریڈ کے معائنے کے دوران خوب سیلوٹ بھی ہوئے ۔ 1973 سے ناروے کی فوج میں شامل بریگیڈئیر پینگوئن کنگز نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ 50 سے زائد گارڈ چڑیا گھر پہنچے اور شاہانہ انداز میں فوجی پریڈ کا معائنہ کرتے بریگیڈیئر پینگوئن کو سلامی پیش کی۔ پینگوئن کا نام ایک لیفٹیننٹ Nils اور ناروے کے بادشاہ اولیو فائیو کے نام پر Nils Olav رکھا گیا ہے۔ 2008 میں ناروے حکومت کی جانب سے نلز اولیو کو سر کا خطاب بھی دیا گیا۔ سکاٹ لینڈ کے چڑیا گھر میں رہنے والا یہ پینگوئن اس سے پہلے شاہی گارڈز کا کرنل انچیف بھی رہ چکا ہے۔ -

Read 514 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto