وزیراعظم نےپانامالیکس کی تحقیقات کیلئےخودکوپیش کردیا

ہفتہ, 30 اپریل 2016 18:01

لاہور:وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ چیف جسٹس آف پاکستان میرےخاندان سےپاناما لیکس سے متعلق تحقیقات شروع کریں۔ انھوں نے  خودکوتحقیقات کے لیے پیش کردیا۔

گورنرہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کاکہنا تھاکہ مجھ پرکسی دورمیں کرپشن کاالزام ثابت نہیں ہوسکا۔ انھوں نے پیش کش کی کہ چیف جسٹس چاہیں توٹی اوآرزبدل سکتےہیں۔

وزیراعظم نے انکشاف کیاکہ کچھ لوگ مجھےاسلام آبادمیں نہیں دیکھناچاہتے۔یہ لوگ ترقی اورخوشحالی کےدشمن ہیں۔وزیراعظم نے اپنے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے دعوی کیاکہ 2018میں لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیں گے۔ 

Read 453 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto