پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے دو وزراء مستعفی

پیر, 23 مئی 2016 17:00

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے 2وزراء اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں،استعفیٰ دینے والوں میں آزاد کشمیر کے وزیربحالیات عبدالماجدخان اوروزیرجیل خانہ جات محمدحسین سرگالاشامل ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کے دونو ں وزراء کے پارٹی قیادت سے اختلافات شدت اختیار کر گئے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔

دوسری جانب مستعفی وزراء کا کہنا ہے کہ پارٹی کے امتیازی رویئے کے باعث مستعفی ہوئے ہیں،پارٹی قیادت اعتماد نہیں کر رہی بلکہ پہلے بھی ہم پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے تھے۔

وزراء نے شکوہ کیا کہ آزاد کشمیر کونسل کے انتخابات میں بھی ہم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے جس پر دل برداشتہ ہو کر ہم نے اپنے استعفے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ارسال کر دئیے ہیں

Read 560 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto