دورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی کے انکشافات نے ہلچل مچادی

اتوار, 12 جون 2016 18:56

لاہور: دورہ انگلینڈ سے پہلے کرکٹ دیوانگی نے ایک اور چھکا لگا دیا، ون ڈے کپتان اظہر علی نے کھیل سے پہلے جوش، جذبے اور اپنے عزم سے ہی دل جیت لئے، کہتے ہیں بابائے کرکٹ کے دیس میں دلیری سے کھیلیں گے، جیت کر آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مقبول پروگرام "کرکٹ دیوانگی" نے ایک بار پھر سب کو آؤٹ کر دیا۔ اسٹار بیٹسمین اظہر علی نے خصوصی انٹرویو میں بیٹنگ ٹِپس دیں، کہتے ہیں گوروں کے دیس ہار کا ڈر نکال کر کھیلیں گے، ایک سیریز کی جیت پر ہی نہیں رینکنگ کی ٹاپ پوزیشن پر نظریں ہیں۔ون ڈے کپتان نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویلکم کیا، محمد عامر کو ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر صرف پرفارمنس پر توجہ دینے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اظہر علی نے اپنے ہدف، چیلنج اور ٹارگٹ ہی نہیں بتائے بلکہ دلچسپ واقعات بھی سنائے

Read 416 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto