لاہور:مزارِ اقبال خاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند

منگل, 05 جنوری 2016 20:55

لاہور......بادشاہی مسجدلاہورکے پہلو میں مزارِ اقبال کوخاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند کر دیا گیا ،وجہ اس کی یہ بتائی گئی ہے کہ سیکیورٹی خدشات تھے، اس لئےایسا کرنا پڑا۔ 

مصورِپاکستان شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال لاہورمیں بادشاہی مسجد کےپہلو میں ابدی نیند آرام فرما ہیں،عقیدت مندوں اور عام شہریوں کی فاتحہ خوانی کیلئےیہاں جوق درجوق حاضری معمول کی بات ہے۔

مزارپررینجرز کا چاق وچوبند دستہ سیکیورٹی فرائض کی ادائیگی پرتومامور ہے،تاہم مزارکوخاردار تاریں اور بیریئرز لگا کرعام لوگوں کےلئےبند کر دیا گیا ہے،رینجرز ذرائع کاکہناہےکہ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیاگیاہے،جبکہ مزارپر سیکیورٹی بھی مزید بڑھا دی گئی ہے۔

Read 138 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto