اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالر قرض لینے…

کوئٹہ: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ برطانیہ پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی حمایت کرتا ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان اور بلوچستان کی معاشی ترقی کے لیے معاون ہوگا بلکہ پورا خطہ اس سے مستفید ہوسکے…

کراچی: ملک میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں پانچ فیصد اضافہ جبکہ چین پاکستان میں سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی…

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں خصوصی معاشی زونز کی تعداد اور ساخت کے حوالے سے نشاندہی کے لیے ماہرین کے ایک گروپ کے قیام کے بارے میں سوچ رہا ہے جبکہ چین نے گروپ کے جلد قیام پر…

کراچی: پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد پاکستان کے سرمایہ کار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی ، 3روز بعد سٹاک ایکسچینج میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بلآخر تیزی کا رجحان…

کراچی: پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا ہے جس کے باعث صرف 2 روز میں اسٹاک مارکیٹ میں ہونے والی مندی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے 590 ارب روپے ڈوب گئے…

اسلام آباد: حکومت نے روپے کی قدر میں حالیہ کمی کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے اس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔ وزارت خزانہ نے اعلان کیا کہ انہوں نے 5 جولائی 2017 کو انٹر مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے…

اسلام آباد: سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کو 3 سال کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی بحیثیت گورنراسٹیٹ بینک تقرری کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

نئے مالی سال کے پہلے کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ ایسی گری کہ بڑے بڑے اس کی لپیٹ میں آگئے۔ ایک ہی دن میں اسٹاک مارکیٹ 1800 سے زائد پوائنٹس خسارے کا شکار ہوئی۔ ابھی اسٹاک مارکیٹ کے خسارے ہی سے نہ سنبھلنے پائے تھے کہ…

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کی ہدایت پر عمل کرتے…

زیورخ: سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے طرف سے جمع شدہ پیسے میں 2016ء کے دوران 9 ہزار 5 سو کروڑ کی کمی ہوئی۔ سوئٹزر لینڈ کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 2016ء میں پاکستانیوں کی جانب سے جمع…

لاہور: پرائز بانڈ کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ غیر  شرعی کاروبار ہے اور اس پر جوانعامی رقم قرعہ میں نکلتی ہے وہ بھی ناجائز ہے۔اس پرکئی طرح کے شرعی تحفظات کا اظہار کیا جاتارہا ہے کہ اسلام قرعہ اندازی میں…

Page 4 of 19

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto