اسلام آباد: رمضان کے مبارک مہینے میں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں10فیصد کمی کر کے نو ٹی فیکیشن جاری کردیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے دوسرے مرحلے میں 450اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی…

کراچی: پاناما کیس کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں آتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج دن کے آغاز میں ہیجانی کیفیت پائی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی ہوئی…

اسلام آباد:  پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک…

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے برآمدات بڑھانے درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی لانے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ…

اسلام آباد: واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے نیپرا کو دی جانے والی درخواست میں پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کی…

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہوگئی ہے، ڈی ایس…

امریکا کی جانب سے شام کے ایئربیس پر حملے کی اطلاعات کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہوگئیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ امریکی عہدیداروں کی جانب سے روس اور ایران کی حمایت یافتہ بشارالاسد کی…

اسلام آباد: آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز اینڈ اونرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے گاڑیوں کے فریٹ میں ممکنہ60 فیصد تک اضافے سے رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے تاہم اوگرا نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مطالبات کی منظوری کے…

کراچی: پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں بڑا کٹ لگانے کی تجاویز زیر غور ہیں تاہم ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کی وجہ نئی گیس اسکیموں کے لیے فنڈز کا اجرا اور حکومت کے دیگرنئے منصوبے ہیں۔ ذرائع…

اسلام آباد: پاکسان،آئی ایم ایف کے درمیان سرکاری اداروں کی نجکاری اور توانائی شعبہ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر اتفاق کا امکان ہے جس کی صورت میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی مجموعی اقتصادی صحت، اقتصادی صورتحال و اقتصادی…

واشنگٹن: عالمی مالیات، تجارت اور کاروبار پر نظر رکھنے والی  بین الاقوامی ویب سائٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  اس وقت ہر پاکستانی 800 ڈالر یعنی 80 ہزار روپے کا مقروض ہے جب کہ مقروض ممالک کی فہرست میں اس کا نمبر…

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106 روپے 90 پیسے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی…

Page 5 of 18

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto