نیویارک : امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا سبب موسم کی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ گرم موسم کی پیشگوئی…

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی اسلام آباد:یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…

گاڑیاں بنانے والی کمپنی مشہور جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں میں نصب ایئر بیگ کے نقص کی وجہ سے دنیا بھر سے 14 لاکھ 30 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ گاڑیوں میں پریئس اور لیکسز کے 2008 سے 2012 کے…

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے معاملے پر وزرارت خارجہ میں بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی ،وزیر تجارت خرم دستگیر، مسعودخان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شرکا نے اتفاق کیا…

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی خبر کے بعد سے پاکستان کی کرنسی مارکیٹ سے پاؤنڈ اور یورو مکمل طور پر غائب ہوچکے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے بتایا کہ گذشتہ روز افواہیں تھیں کہ پاؤنڈ کی…

رواں ماہ پاکستان کو مختلف زرائع سے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے، زرمبادلہ ذخائر تئیس ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ ڈالر حاصل ہونے کی…

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے لیے مقررہ 3103.7ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ464 ارب روپے کی وصولیاں کرنا ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نثار محمد…

مالی سال 2015-16 ء کے پہلے گیارہ ماہ ( جولائی تا مئی 2015-16ء ) کے دوران برآمدات میں کمی اور درآمدات پر کنٹرول کے نتیجے میں ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ، جبکہ گذشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ…

نئے ٹیکس اقدامات کے تحت آئندہ ماہ سے پچاس کلو سیمنٹ کی بوری پر پچاس روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔ ایک طرف ملک تعمیراتی انقلاب لانے کا دعوا دوسری جانب حکومت نے سیمنٹ ہی مہنگا کردیا، یکم جولائی سے سیمنٹ کی پچاس…

کراچی:  پاکستان اسٹیٹ آئل ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کی حیثیت سے ملک میں توانائی کی طلب پوری کرنے کیلیے اپنا کردار ذمے داری کے ساتھ ادا کررہی ہے۔ پی ایس او کے ترجمان کے مطابق کمپنی موسم گرما کے دوران بجلی پیدا…

تیل کی پیدوار میں کمی اور طلب میں اضافے کے بعد سال 2016 میں پہلی مرتبہ خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایشیائی ممالک میں برینٹ خام تیل کی قیمت 50.07 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔…

آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ کا حجم چارہزار چارسو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے. تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس محصولات کا حجم تین ہزارسات سو ارب جبکہ جاری اخراجات کا تخمینہ ساڑے تین ہزار سات سو…

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں بینکنگ سیکٹر پر عائد ٹیکسوں میں کمی کرے تاکہ یہ شعبہ مزید بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے بینکاروں کے ایک وفد…

Page 8 of 14

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto