مردوں کے لئے بولڈ انڈین لڑکیوں کو ہینڈل کرنے کا خیال ہی بہت مشکل ہے، اداکارہ ایشا گپتا

ہفتہ, 19 اگست 2017 18:41

ممبئی: بالی ووڈ ادا کارہ ایشا گپتا نے کہاہے کہ مردوں کیلئے بولڈ انڈین لڑکیوں کو ہینڈل کرنے کا خیال ہی بہت مشکل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویومیں ایشا کا ٹرول کرنے والوں کے بارے میں کہناتھا کہ مجھے ٹرولز سے پریشانی نہیں ہوتی کیونکہ اس سے دوسرے لوگوں کا صحیح کردار سامنے آتا ہے۔انہوں نے ٹرول کرنے والوں کی 'نفرت' کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت 2017 میں ہیں اور آپ لوگ دوسرے ایشوز کو چھوڑ کر میرے لباس پر بحث کر رہے ہیں۔ایشا گپتا نے کہا کہ بھارت میں بولڈ لڑکیوں کو سنبھالنا لوگوں کیلئے مشکل ہے۔

Read 1314 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto