پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں: ٹنڈولکر

منگل, 15 مارچ 2016 14:56

ممبئی: لچنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم اشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی، پاکستانی ٹیم نے واپس جا کر پلاننگ اور کچھ پریکٹس سیشنز بھی کیے ہوں گے لہذا بھارتی ٹیم کو تیار رہنا چاہیے۔ پاکستان کے پاس محمد حفیظ ، شعیب ملک او ر شاہد آفریدی جیسے دھواں دھار بلے باز اور محمد عامر اور وہاب ریاض جیسے بہترین باﺅلر موجود ہیں۔

Read 493 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto