محمد حفیظ نے لیکچرز لینا شروع کردئیے ،وجہ جان کر آپ اپنی ہنسی پر قابونہ رکھ پائیں گے

جمعرات, 31 مارچ 2016 19:07

لاہور :پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے نئے آنے والے کھلاڑیوں کو سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کردئیے جس کی وجہ جان کر آپ اپنی ہنسی پر قابو نہیں رک سکھیں گے ۔محمد حفیظ عر ف پروفیسر نے اپنی شخصیت میں نکھا ر کے لیے لیکچر لینا شروع کردئیے ہیں ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور وہ اس کام کے لیے وہ ہفتے میں دو دن مقامی یونیورسٹی میں جا کر لیکچرز لیتے ہیں ۔

واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں گھٹنے کے درد کو جواز بنا کر میچ میں حصہ نہیں لیا تھا ۔اس بارے میں کرکٹ پنڈتوں کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں نچلے نمبروں پر بھیجنے پر محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں حصہ نہیں لیا تھا اور گھٹنے کے درد کا بہانہ بنا یا تھا ۔

Read 673 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto