آئندہ فلم کیلیے اپنا وزن نہیں بڑھاؤں گی، پرینیتی چوپڑا

منگل, 12 اپریل 2016 13:36
اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے کچھ چیزوں سے گریز ضروری ہے،آئندہ کسی فلم کے لیے اپنا وزن نہیں بڑھاؤں گی۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کسی ایسی فلم کا اسکرپٹ بہترین ہونے کے باوجود اس میں کام نہیں کریں گی جس کے لیے ان کو اپنا وزن بڑھانا پڑے کیونکہ ان کو اپنا وزن کم کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی ۔پرینیتی اچھی اداکارہ ہونے کے باوجود اپنے وزن کی وجہ سے دو سال سے فارغ بیٹھی تھیں۔ تاہم اب وہ آیوشمن کھرانا کے ساتھ فلم’’میری پیاری بندو‘‘میں نظر آئیں گی۔انھوں نے کہا ہے کہ مجھے وزن کم کرنے کے لیے بہت سی چیزوں سے دوری اختیار کرنی پڑی،انھوں نے کہا مجھے جو پسند ہے کھاتی ہوں اور پھر جم ضرور جاتی ہوں
Read 718 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto