’کامیڈی نائٹ‘میں شکیل صدیقی کی ایسی پرفارمنس کہ سنی لیون بھی داد دینے پر مجبو ر ہو گئیں

ہفتہ, 07 مئی 2016 19:28

نئی دہلی : بھارتی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ’کامیڈی نائٹ ‘میں شکیل صدیقی کی ایسی پرفارمنس کہ شائقین بھی حیران رہ گئے ،سنی لیونی بھی داد دینے پر مجبو ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کلرز کے پروگرام کامیڈی نائٹ میں بھارتی اداکارہ سنی لیون نے شرکت کی جس میں شکیل صدیقی نے اپنی شاندار مزاحیہ پرفارمنس سے سنی لیون کو خوب ہنسنے پر مجبور کر دیا اور اسی دوران انہوں نے مزا ق مزاق میں ساتھی اداکار کو چڑانے کیلئے سنی لیون کا سر اپنے کندھے پر رکھ لیا ۔شکیل صدیقی وہ واحد مزاحیہ اداکار ہیں جنہیں بھارت میں اتنی پذیرائی ملی ہے ،بھارتیوں کی جانب سے شکیل صدیقی کی پرفارمنس کو بہت پسند کیا جارہاہے جبکہ وہ اس سے قبل پاکستانی ڈراموں میں بھی اپنے فن کا مظاہر ہ کرچکے ہیں ۔سٹیج ڈراموں کے اداکار نسیم وکی بھی کامیڈی نائٹ ود کپل میں خصوصی پرفارمنس کیلئے کئی بار شرکت کر چکے ہیں اور ان کی پرفارمنس کو بھی بھارتی شرکاءکی جانب سے بہت سراہا گیاہے 

Read 2342 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto