افتخار چوہدری نے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

پیر, 16 مئی 2016 14:47

اسلام آباد: پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری نے اپنے وکیل شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ کی وساطت سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق انہیں وزیراعظم نوقاز شریف کے 2008 سے 2015 تک اثاثوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

سابق چیف جسٹس کے وکیل کا کہنا ہے کہ اپنے اثاثے چھپانے پر وزیراعظم آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتے، الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات ملنے کے بعد وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست دائر کی جائے گی۔

Read 260 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto