امریکی شہری یورپ کا سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں

بدھ, 01 جون 2016 11:39

یورو فٹ بال ٹورنامنٹ کےدوران دہشتگردی کا خدشہ ہے،امریکی شہری یورپ کا سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں.

تفصیلات کے مطابق امریکا نےاپنے شہریوں کو خبردارکیا ہےکہ موسم گرماکےدوران یورپ کےسفرسےگریز کریں،امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ فرانس میں ہونے والےیوروفٹبال ٹورنامنٹ میں دہشت گردی ہوسکتی ہے.

امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کوآگاہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے اہداف سیروتفریح کے مقامات، ریستوران تجارتی مراکز سمیت کھیلوں کے میدان ہوسکتے ہیں.

امریکہ نےبیس سالوں میں پہلی بار اپنےشہریوں کویورپ کےسفر سے متعلق تنبیہ جاری کی ہے.

یاد رہے رواں سال فرانس میں یوروکپ فٹ بال ٹورنامنٹ دس جون سے دس جولائی تک کھیلا جائےگا

Read 258 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto