نواک یوکو وچ نے پہلی مرتبہ فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

پیر, 06 جون 2016 09:29

سربیائی ٹینس اسٹار نوواک یوکووچ نے پہلی مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ وہ دنیائے ٹینس کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہیں بیک وقت چار گرینڈ سلیم کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کے پہلے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کا پیرس میں سجا میلہ ختم ہوگیا، فائنل میں دو بہترین کھلاڑیوں کے درمیان معرکہ ہوا۔

اینڈی مرے نے پہلے سیٹ چھ تین سے جیتا۔ عالمی نمبر ایک نواک یوکووچ نے ہمت نہ ہاری اور ایسا کھیل پیش کیا کہ یکے بعد دیگرے تین سیٹس جیت کر پہلی مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔

سربیائی ٹینس اسٹار کو بیک وقت چار گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنےنام کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ ٹینس کی تاریخ کے آٹھویں کھلاڑی بھی ہیں جنہوں نے تمام گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے ہیں

Read 620 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto