بھارتی کرکٹرجدیجا اور اہلیہ کو شیروں کے ساتھ سیلفی مہنگی پڑی گئی‘

ہفتہ, 18 جون 2016 02:31

 مشہور و معروف بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا کی جانب سے اپنی اہلیہ کے ہمراہ معدومیت کے خطرے سے دوچار شیروں کے ساتھ کھینچی گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کیے جانے کے بعد مغربی بھارت کے محکمہ جنگلات نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔رویندرا جدیجا اور ان کی بیوی نے اس ہفتے کے اوائل میں دورہ سفاری کے دوران کھینچی گئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی تھی جس کے بعد ریاست گجرات میں واقع گیر کے محکمہ جنگلات کے حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جنگلات کی حفاظت کے سربراہ اے پی سنگھ نے کہا کہ گیر نیشنل پارک ایک ممنوعہ علاقہ ہے اور لوگوں کو سفاری کے دوران یہاں اپنی گاڑیاں لے جانے کی اجازت نہیں۔

Read 2490 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto