گلوکار ، اداکار سجاد علی 50 برس کے ہوگئے

بدھ, 24 اگست 2016 14:45

پاکستانی گلوکار ، اداکار اور ہدایتکار سجاد علی کی پچاسویں سالگرہ منائی گئی ،گلوکار سجاد علی 24 اگست 1966کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پاکستان میں پاپ موسیقی متعارف کروانے کا سہرا سجاد علی کے سر جاتا ہے۔ 1993میں سجاد کے گانے "بے بی آ " نے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ سجاد علی کے کئی سپرہٹ گانے اور البم شائقین کے پسندیدہ ہیں۔ "چیف صاب" ، "ابھی موڈ نہیں" ، "سوہنی لگ دی" سجاد علی کے سپرہٹ گانوں میں شامل ہیں۔انہوں نے "لو لیٹر" ، "منڈا تیرا دیوانہ " ، "ایک اور لو سٹوری " میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ سجاد علی کا آخری البم دو ہزار آٹھ میں ریلیز ہوا۔

Read 852 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto