عتیقہ اوڈھوکی واپسی

جمعہ, 02 ستمبر 2016 00:39

اداکارہ عتیقہ اوڈھو رواں برس سینما اسکرین پر واپسی آرہی ہیں کیونکہ وہ اس وقت مہرین جبار کی فلم دوبارہ پھر سے، میں کام کررہی ہیں، تاہم انھوں نے ایک نئے پروجیکٹ کو بھی سائن کرلیا ہے۔یہ فلم کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کے گرد گھومتی ہے جس کے لیے عتیقہ اوڈھو ٹورنٹو میں شوٹنگ کا حصہ بنی ہیں۔اس سلسلہ میں عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ یہ ایک کامیڈی فلم ہے جسے انڈین رائٹر نے تحریر کیا ہے،  

اس کی کاسٹ مکمل طور پر پاکستانی ہے۔جن میں سے چند بڑے نام پہلی بار کسی فلم کا حصہ بنے ہیں۔عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ میں اس فلم میں ایک دلچسپ کردار نبھارہی ہوں جو ایک ماڈرن اور خود مختارماں کا ہے اور اس کردار کے لیے میں نے اپنا انداز تبدیل کیاہے ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمیں اپنے سینما کے لیے نئے ٹیلنٹ کی ضرورت ہے -

Read 3240 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto