کاجول نے اپنے کامیاب اداکاری کے کیرئیر کے بعد گلوکاری

ہفتہ, 10 ستمبر 2016 10:09

اداکارہ کاجول اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کی پروموشن کے لیے کنگ خان کے ہمراہ ریڈیو اسٹیشن گئیں جہاں انہوں نے اپنی آواز میں مشہور گانا بے ڈول گانا گا کر عوام کو ملحظوظ کیا۔

اداکارہ نے ریڈیو اسٹیشن پر گائے جانے والے جانے گانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی جس کے بعد ان کے مداح گلوکاری کے جوہر دیکھ کر حیرانی میں مبتلاء ہوگئے اور اداکارہ کے منفرد انداز کو خوب سراہا۔

ویڈیو میں ادکارہ کاجول نے بہت پرجوش انداز میں بھارتی فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ٹو‘‘ میں سنی لیون پر فلمایا گیا گانا ’’بے بی ڈول میں سونڑے دی‘‘ گانے کی کوشش کرتے دکھائی دیں اور اپنے مخصوص انداز میں بھی گانا گانے کی کوشش کی۔ کاجول کی آواز سننے کے بعد اُن کے مداح بھی حیران ہوگئے ہیں۔

بالی ووڈ خاتون ادکارہ نے اپنے فلمی کیریئر میں شاندار کامیابی حاصل کیں تاہم انہوں نے کبھی گلوکاری کی خواہش ظاہر کی اور نہ ہی کبھی گانا گنگناتے دکھائی دیں۔ کاجول کی گلوکاری کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی۔

 

Read 1710 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto