اسلام آباد: آپریشن ردالفساد کے تحت مارگٹ اور پنجگور کے علاقوں میں آپریشن کیا گیا۔ جس میں دہشتگردوں کے تین کیمپ مسمار کرکے تینتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں دہشتگردوں کے زیراستعمال تین…

کوئٹہ: مارگٹ اور پنجگور میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر حساس اداروں اور ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے زیراستعمال 3کیمپ مسمار کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کا کہنا ہے کہ  ہمارے جوانوں نے امن وامان کے قیام کی خاطر جانوں کی قربانیاں دیں جب کہ  غیروں کے اشارے پر بدامنی پھیلانے والوں کو کچل دیں گے۔ بلوچستان کے علاقے انجیرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان امن و امان اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، سی پیک میں بین الاقوامی ممالک کی شمولیت کی بدولت توسیع اس بات کا ثبوت…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو سزائے موت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کااس حوالے سے یہ بھی کہنا تھا کہ اس فیصلے نے ثابت کر دیا کہ’را‘ بے…

تربت: ڈمب بازار میں کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگرد کو ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے اس وقت ہلاک کر دیا، جب وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مردم شماری کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ تربت میں ایف سی کی…

جعفرآباد: سابق صدر اور پاکستان پپیلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معلوم نہیں کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کا منصوبہ ہے۔ سابق صدر…

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے مغوی سیکرٹری عبداللہ جان کی باحفاظت بازیابی میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ اداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ عبداللہ جان کی باحفاظت بازیابی کو جلدازجلد یقینی بنائیں۔…

گوادر:  سربندر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے سربندرمیں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ…

کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی 7 زیارت ضمنی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے جمعیت کو منصوبہ بندی کے تحت جیت کی راہ دکھا کر 2018ء کے انتخابات دکھا کر سب کچھ بتا دیا ، سب…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے سیکورٹی فورسز کی قربانیوں اور عوام کے تعاون سے صوبے سے خوف کے آسیب کا خاتمہ کر دیا ہے، ضرب عضب اور آپریشن رد الفساد کی بدولت ملک بھر کی طرح…

کوئٹہ: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزد ہ ہو کر لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز…

کوئٹہ:  احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس مین سابق مشیر  خزانہ  بلوچستان خالد لانگو اور سیکرٹری خزانہ سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کوئٹہ کی احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر…

Page 1 of 22

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto