سینیٹر اعتزاز احسن کا اسحاق ڈار پر طنز

بدھ, 02 مارچ 2016 19:01

اسلام آباد۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے سینیٹ میں اسحاق ڈار کے قرضوں سے متعلق پالیسی بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار سے پہلے بھی متعدد بار تفصیلات سنی ہیں لیکن خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا جس پر اسحاق ڈار نے مسکرانا شروع کردیا ۔
سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار کے بیان پر خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اسحاق ڈار آج مسکرائے نہیں ہیں ،ڈار صاحب تب مسکراتے ہیں جب قرض ملتا ہے ،اسحاق ڈار نے آج سنجیدہ اور قدرے غصے سے باتیں کی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ نے اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ پیش کیا جس کا جائزہ لینا چاہیے ،سینیٹ میں اقتصادی صورتحال پر بحث کرنا چاہتے ہیں ۔اجلاس میں چیئر مین سینیٹ نے ہدایت کی کہ اسحاق ڈار کی تقریر کا متن تمام ممبران کو فراہم کیا جائے ،آئندہ ہفتے اقتصادی رپورٹ پر بحث کی جائے گی ۔

Read 354 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto