ن لیگ کی حکومت جا نےکے دن آگئے ، پاکستان کی عوام متحدہو جائے:جہانگیر ترین

جمعرات, 10 مارچ 2016 19:30

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی حکومت جانے کے دن آگئے ہیں ،اب موقع آگیا ہے پاکستان کی عوام متحد ہو جائے ۔

گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 70سالوں سے ملک کا نظام تبدیل نہیں ہوا ،پی پی اور ن لیگ کے ادوار میں پاکستان کا نظام تبدیل نہیں ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ نظام کی تبدیلی تک پاکستان تبدیل نہیں ہو سکتا اور پاکستان کی تبدیلی کے بغیر عوام کی فلاح ممکن نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ایم این نے بننے کے لیے الیکشن نہیں لڑ رہے بلکہ ملک کا نظام تبدیل کرنا چاہتے ہیں اور تحریک انصاف کا راستہ کوئی بھی نہیں روک سکتا ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت جانے کے دن آگئے ہیں ،پاکستان کی عوام متحدہو جائیں۔

Read 421 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto