داعش نے مصر کے برطرف ’’گستاخ رسول‘‘ وزیرانصاف کو قتل کرنے کااعلان کر دیا

منگل, 15 مارچ 2016 21:39

دمشق : شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے مصر کے برطرف کیے گئے وزیرانصاف احمد الزند  کو قتل کرنے کااعلان کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے ایک بیان میں کہاکہ مصر کے وزیر انصاف توہین رسالت کے مرتکب ہیں ان کو قتل کرنا جائز ہے اوراس مقصد کیلئے انہوں نے ایک جنگجوکو یہ فریضہ سونپ دیا ہے ،انہوں نے کہاکہ جنگجوکو جلد مصر روانہ کیا جائیگا اوراس مقصد کیلئے مصر میں اسے بھرپورمعاونت مقامی جنگجوفراہم کریں گے۔واضح رہے کہ مصر کے برطرف کیے گئے وزیرانصاف احمد الزند ملک میں ’انصاف‘ کا بول بالا کرتے ہوئے آپے سے ہی باہر ہوگئے تھے اورانہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران پیغمبر اسلام کے حوالے سے انتہائی توہین آمیز الفاظ استعمال کئے تھے ۔

Read 425 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto