انضام الحق کا فیس بک پر اپنے آفیشل پیج کا اعلان۔ شائقین جعلی پیجز سے ہوشیار رہے۔

جمعرات, 31 مارچ 2016 17:17

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان انضمام الحق نے فیس بک پر اپنے مداحوں کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے اپنے آفیشل فیس بک پیج کا اعلان کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم بلے باز انضام الحق نے فیس بک پر اپنے آفیشل پیج کا اعلان کرتے ہوئے شائقین سے اپیل کی ہے کہ ان کے نام سے بنائے گئے دیگر جعلی فیس بک پیجز پراعتبار مت کریں۔ انہوں نے اپنا آفیشل فیس بک پیج بناتے ہوئے اس پر ایک ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اسی پیج پر ان سے رابطہ کریں، سوالات کریں اور اپنے پیغامات بھیجیں جب کہ اس پیج کے علاوہ فیس بک پر ان کے نام سے بنائے گئے تمام پیجز جعلی ہیں اور ان کا اس پر شیئر کیے گئے پیغامات سے کوئی تعلق نہیں ہے

 

Read 193 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto