اکشے کمار نے شلپاشیٹھی کو دھوکہ دے کر ٹوئنکل کھنہ سے شادی کیوں کی؟شرمناک وجہ سامنے آگئی

بدھ, 04 مئی 2016 20:34

ممبئی:  نوے کی دہائی کے کھلاڑی اکشے کمار کے کئی معاشقے بھی سامنے آئے جن میں سرفہرست بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی بھی تھیں لیکن اکشے نے شلپاکی بجائے اُس کی قریبی سہیلی ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرلی اور اب بھارتی اخبار’ٹائمزآف انڈیا‘ اس شادی کی شرمناک وجہ سامنے لے آیاہے ۔ 
اخبار کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے جس کا اندازہ دوبچوں اور ازدواجی زندگی پرسکون ہونے سے ہوتاہے ۔نوے کی دہائی میں اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کی قربتیں دیکھی گئیں اور دھڑکن ، جانور، انصاف اور نئے کھلاڑی جیسی فلموں میں دونوں کی کیمسٹری بھی خوب جمی لیکن اکشے کمار کی طرف سے ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ مل کر دھوکہ دیئے جانے کی خبروں نے شلپا شیٹھی کومایوس کیالیکن وہ اس کے باوجوداکشے کمار کو قبول کرنے کو تیار تھیں لیکن اکشے کمار ’لوٹرائی اینگل‘ میں پھنسے ہوئے تھے ، دونوں خواتین میں سے کسی ایک کا چناﺅ کرناتھا۔
اخبار کے مطابق اکشے کمار کیلئے یہ ٹوئنکل کھنہ کے اس بیان کے بعد شادی کافیصلہ کرنامشکل نہیں ر ہاجس کے مطابق ٹوئنکل کھنہ ایک بچے کی ماں بننے والی تھی اور یہی وہ لمحات تھے جب اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کے درمیان تعلقات کا خاتمہ ہوگیا۔ پھر ٹوئنکل کھنہ اور اکشے کمار نے شادی کرلی ۔

Read 9262 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto