ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب میئرلندن صادق خان سے بھی ناراض ہوگئے

پیر, 16 مئی 2016 10:50

واشنگٹن:آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے  امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ   لندن کے میئر صادق خان  کی اس بات سے ناراض ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ  اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔

تفصیلات کےمطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ لندن کے میئر صادق خان  سے ناراض ہیں گڈ مارننگ بریٹن پروگرام  میں انٹرویو  میں  ٹرمپ نے کہا انہوں نے صادق خان کیلئے اچھے جذبات کا اظہار کیا تھا لیکن اب انہیں صادق خان کی کوئی پرواہ نہیں ، اوروہ  کچھ بھی کرے یا کہے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

اس کا بیان گستاخانہ ہے یہ کہنا کہ وہ اسلام کے بارے میں نہیں جانتے انتہائی فضول بات  ہے  لیکن ٹرمپ پیرس کی میئر این ہیڈلگو کے بیان کو گول کر گئے جنہوں نے انہیں احمق بلکہ بہت ہی احمق کہا تھا،  “

Read 290 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto