نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا

پیر, 16 مئی 2016 17:21

اسلام آباد :تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق ۔نعیم الحق کے پاس قومی اسمبلی کی گیلری میں جانے کے لیے پاس موجود نہیں ہے جس پر گیلری میں موجود گارڈ نے انہیں اندر جانے سے روک دیا ۔اس کے بعد نعیم الحق پاس حاصل کرنے کے لیے سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں چلے گئے جہاں سپیکر آفس کے گارڈ نے انہیں اندر جانے نہ دیا جس پر نعیم الحق اور گارڈ کے درمیان بحث ہوئی ۔

Read 218 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto