عمران خان چچا اور شیخ رشید تایا ہیں، میرا

منگل, 24 مئی 2016 12:41

لاہور: اداکارہ میرا نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو اپنا چچا اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اپنا تایا بنا لیا ۔

اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی شو میں کہا کہ سیاست میں اپنی والدہ سے متاثر ہوں ۔ انھوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میری کوئی آف شور کمپنی نہیں، ایک کمپنی بنائی تھی جس کے پلیٹ فارم سے فلم ’’ہوٹل ‘‘بنائی ۔

انھوں نے کہا کہ مجھے فلموں میں کامیڈی کردار نہیں دیے جاتے حالانکہ میں اتنی اچھی کامیڈی کر سکتی ہوں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں ۔ آنے والی نئی فلم کامیڈی بناؤں گی اور اس میں میر اکردار دیکھنے والوں کو مدتوں یاد رہے گا۔انھوں نے کہا کہ میرے اور مہیش بھٹ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں

Read 635 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto