ترکی ، مصر، روس اور جرمنی میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

منگل, 05 جولائی 2016 16:46

ترکی ،مصر، روس اور جرمنی میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔

ترکی ،مصر اور جرمنی کے شہری آج عید الفطر کی خوشیاں مذہبی جوش و جذبے سے  منا رہے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی  اور کہا کہ عید کے مبارک موقع پر عوام اتحاد اور یکجہتی کا ثبوت دیں اوراپنے ہمسائیوں اور نادار افراد کو عید کی خوشیوں میں یاد رکھیں۔ مصر میں بھی عید کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے جہاں لوگ ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی خوشیوں کو تبادلہ کر رہے ہیں جبکہ جرمنی میں بھی عید کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔

Read 397 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto