گلگت:  پاک آرمی کے زیر اہتمام امن کا پیغام لئے نیشنل جیپ ریلی 2017ء کا قافلہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے گلگت پہنچ گیا ہے۔ اس ریلی میں چترال، ملاکنڈ اور سوات کی 20 گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین،…

اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 25 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر اسکردو آ رہے ہیں، جہاں وہ بحیثت چئیرمین جی بی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم گلگت اسکردو روڈ کے توسیعی منصوبے پر تعمیراتی کام کا…

گلگت:  وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

داریل: داریل میں دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر داریل امیر اعظم حمزہ کے ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوار شخص بال بال بچ گئے، خوش قسمتی سے اے سی داریل گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پھگیچ کے…

اسکردو: اسکردو کے تجارتی مرکز نیابازار کے عقب میں موجود مذہبی مقام شبیہ قتل گاہ سے ملحقہ پلاٹ سے دو مارٹر گولے برآمد ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو میں اس خبر کی تصدیق کرلی کہ…

گلگت: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں50 بستروں پر مشتمل امراض قلب ہسپتال کی تعمیر، 3 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس اور گلگت سے نلتر تک سڑک کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر کل 54کروڑ 85 لاکھ روپے جاری کردئے ہیں۔وفاقی حکومت نے اس…

گلگت: معروف عالم دین آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہاہے کہ عوامی مسائل کا واحد حل انفرادیت سے نکل کر اجتماعیت میں آنا ہے ۔جب تک انفرادیت میں رہینگے حقوق غصب ہوتے رہینگے ۔ انہوںنے جامع امامیہ مسجد میں تیسرے روز کے مجالس سے…

استور: ڈپٹی کمشنر استور جی بی کی تعیناتی کے بعد ضلع استور کا گاوں ہرچو میں اہل تشیع اور تسنن کے درمیان لاوڈسپیکر کے استعمال اور دیگر تنازات جو کافی عرصے سے چل رہے تھے خوش اسلوبی سے تاریخی معاہدے کے بعد ختم ہوگیا۔ تفصیلات…

چلاس: جی بی حکومت نے نایاب گولڈن ایگل کا غیر قانونی شکار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ خیبر پختوںخوا سے تعلق رکھنے والے چھ افراد پر مشتمل گروہ بابو سر کے مقام پر خفیہ طریقے سے نایاب گولڈن ایگل کا شکار کررہا تھا۔…

سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سکردومیں سڑکوں کی ری کارپیٹنگ اورمرمت کے دیگرمعاملوں پرروکے گئے کاموں پرسخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے سیکرٹری محکمہ تعمیرات عامہ کوفوری مسئلہ حل کرنے اورکام شروع کرنے کے لئے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے…

سکردو: پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی گئی تو ہم سمجھیں گے کہ ہمیں بہترین آئینی سیٹ اپ ملا ہے پارلیمنٹ میں نمائندگی کے بغیر جو بھی سیٹ اپ دیا جائے…

چترال: چترال ریشن بجلی گھر دو سال گزرنے کے باوجود فعال نہ کیا جا سکا جس کی وجہ سے  ضلع کی دو لاکھ سے زائد آبادی تاحال بجلی سے محروم ہے۔ چترال کے بالائی علاقے کو بجلی فراہم کرنے والا 4.2 میگا واٹ کا واحد…

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبے میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے ادبی میلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور گلگت بلتستان کے عوام کے خواہش پر گلگت…

Page 1 of 6

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto