ایم کیو ایم نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

جمعرات, 03 مارچ 2016 21:54

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر الزامات لگانے پر کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور اینس قائم خانی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔
 ان کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان متحدہ کے رہنما عامر خان نے پریس کانفرنس میں کیا۔عامر خان نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو 2013میں جوتے ان کی حرکتوں کی وجہ سے پڑے تھے۔ انہوں نے اربوں کی کرپشن کی۔ان کو اس کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔عامر خان نے کہا کہ ان دونوں کو شرم آنی چاہئے الطاف حسین کا کھایا اور اب ان کو ہی گالیاں دے رہے ہیں۔

Read 554 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto