کراچی : رکشہ ڈرائیور 3سال کی بچی لے کر فرار

بدھ, 18 مئی 2016 12:00

کراچی: کراچی کے علاقے  سمن آباد میں رکشہ ڈرائیور 3 سال کی بچی کو لے کر فرار ہو گیا ڈرائیور کی تلاش کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔

پولیس کے مطابق خاتون اپنی بچی کے ساتھ کلفٹن سے سمن آباد آرہی تھی رکشہ ڈرائیور نے سمن آباد خاتون کو اتارا مگر  بچی کے اترنے سے پہلے ہی فرار ہو گیا واقعہ کے بعد اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے سمن آباد تھانے کے باہر احتجاج کیا تو پولیس حرکت میں آئی اور تفتیش شروع کر دی ۔

پولیس نےگلشن اقبال کے  ایک سی این جی پمپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی جہاں سے رکشہ ڈرائیور نے رکشہ میں سی این جی بھرائی تھی رکشہ پر کوئی رجسٹریشن نمبر نہیں ۔

Read 942 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto