ایران کا اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی بستیوں کی تعمیر کو فوری روکنے کا مطالبہ

اتوار, 10 جولائی 2016 07:56

 اسلامی جمہوریہ ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی سرزمین میں ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر فوری کی جائے.

ترجمان دفترخارجہ 'بہرام قاسمي' كے مطابق، صہيونيوں كا آٹھ سو گہروں پر مشتمل نئي بستيوں كي تعمير كا فيصلہ بين الاقوامي قوانين اور اقوام متحدہ كے منشور كي كھلي خلاف ورزي ہے.

انہوں نے مقبوضہ فلسطين ميں اسرائيل كي نئي بستيوں كي تعمير كي شديد الفاظ ميں مذمت كي ہے.

ترجمان دفترخارجہ نے اس بات پر زور ديا كہ ناجائز صہيوني رياست اپنے جارحانہ اقدامات سے عالمي قوانين كو بري طرح نظرانداز كيا ہے مگر نئي بستيوں كي تعمير كو في الفور بند كرنا چاہئے.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران عالمي برادري اور فلسطينيوں كے درد و الم كو سمجھنے والے بيدار اداروں سے مطالبہ كرتے ہيں كہ اس مسئلے كے حل كے لئے اپنا كردار ادا كريں.

Read 926 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto