کرک میں پیش امام نے نماز جمعہ کی امامت کے تنازع پر فائرنگ کر کے دوسرے امام کو مسجد میں قتل کردیا

جمعہ, 12 فروری 2016 23:27

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) کرک میں نماز جمعہ کی امامت کے تنازع پر فائرنگ سے مسجد کا پیش امام دوسرے امام کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق محبتی کلہ میں نماز جمعہ کی امامت کے معاملے پر مسجد کے پیش امام نے فائرنگ کر کے دوسرے امام کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ،مسجد میں پیش امام کی فائرنگ سے وہاں موجود دو نمازی بھی زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
محبتی کلہ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے سابقہ ایم این اے مولانا شاہ عبدالعزیز کے بہنوئی مولانا عمران جمعہ کا خطبہ پڑھنے کے لئے آئے تو حافظ شاکر نے انہیں منع کرتے ہوئے اس پر مسجد ہی میں گولیاں چلا دیں جس سے مولانا عمران موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو نمازی زخمی بھی زخمی ہوئے ۔فائرنگ کے بعد حافظ شاکر اپنے ساتھیوں سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

Read 237 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto