ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ نملی میرہ سے ایبٹ آباد آنے والی مسافر کیری سوزوکی بگنو تر کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ گاڑی کی کھائی میں گرنے…

خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروںسے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات میں آنے والے زلزے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7ریکارڈ کی گئی…

چترال شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت…

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے،یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 36ہزار 392 ہے جن میں17 ہزار 461 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ ضمنی انتخاب کےلیے 58 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔گلگت بلتستان کے عام…

گلگت: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے طوفان پرجس طرح قابو پایا دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں کرسکا جب کہ مودی ہو یا ’’را‘‘ ہم دشمن کی چالوں کو اچھی طرح سمجھ گئے ہیں۔ گلگت میں پاک چائنہ اقتصادری راہداری…

گلگت بلتستان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کاچو امتیاز حیدر خان کی گلگت بلتستان اسمبلی کی رکنیت خارج کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردی ہے۔ کاچو امتیاز حیدر خان جو مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر اسکردو حلقہ 2 سے رکن اسمبلی منتخب…

کوہاٹ کے علاقے سکر درہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ولیج کونسل چیئرمین اپنے تین بیٹوں سمیت جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ولیج کونسل کے چیئرمین اپنے بیٹوں اور ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی پر سوار جارہے تھے کہ نامعلوم افرادنے حملہ…

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔  گلگت بلتستان کے ایوان میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کی جانب سے…

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہمنا سید مہدی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والی تاریخی ہڑتال میں مسلم لیگ ن کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں شامل تھیں سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ہڑتال سے…

ملکوال بار کے 16 وکلا سیر کے لئے تین روز قبل شمالی علاقہ جات گئے تھے ، گزشتہ روز چلاس کے علاقہ تھک دیوری کے قریب انکی وین بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے سامنے سے آنیوالے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے تین…

گرشتہ روز افغان طالبان نے چترال کے علاقے بمبوریت گرمانی میں داخل ہو کرحملہ کیا تھا اور تین چرواہوں کو تتل کر کے تین سو بکریوں کا ریوڑ ساتھ لے گئے تھے ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی افراد جمع ہوئے جنہوں نے جوابی…

اسکردو میں موسلادھار بارش کے باعث مٹی کا تودہ سسی کے مقام پر گر گیا، جس کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گلگت اسکردو روڈ بلاک ہونے سے درجنوں سیاح پھنس گئے ہیں۔ وفقے فقے سے ہونے والی بارش کے…

اسلام آباد : ہنزہ کے قریب ایف ڈبلیو او کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم واقعےمیں پائلٹ اور عملے کے دیگر ارکان محفوظ رہے۔    ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی پیدا ہو ئی جس کے باعث اس میں آگ…

Page 3 of 5

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto