راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں مواصلاتی نظام کی بحالی کیلیے کوششیں جاری ہیں ،لینڈ لائن، جی ایس ایم اور براڈبینڈ سروسز کو متبادل ذرائع سے آپریشنل کیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق متواتر…

راولپنڈی : خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد پاک فوج بحالی کے کاموں میں مصروف ہے ۔پاک فوج کے انجینئرز نے خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کی بہت سی اہم شاہراوہوں کو بحال کردیا ہے ۔آئی…

اسلام آباد : پاکستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو غیر ملکیوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے…

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر کوئی تبدیلی کئے بغیر عوامی امنگوں کے مطابق گلگت بلتستان کی انتظامی حیثیت کے تعین کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ ایوان صدر میں وفاقی وزیر برائے امور…

اسلام آباد......سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ کے 2 حاضر سروس ججوں کی درخواست پر سماعت کی۔ دونوں…

گلگت(آئی این پی )شاہراہ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈینگ کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک بھر سے زمینی اور فضائی رابطہ3 روز سے منقطع رہا اور بحالی کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا۔گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع…

سکردو:صوبائی رکن اسمبلی میجر(ر)محمدامین نے کہا ہے کہ سیکرٹری پلاننگ کمیشن یوسف نسیم کھوکھر کے ساتھ ہماری ملاقات کے دوررس نتائج سامنے آئیں گے اورسکردوروڈکی تعمیر کے سلسلے میں جلد پیش رفت ہوگی سیکرٹری پلاننگ کمیشن نے تمام سٹیک ہولڈرزکااجلاس طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں روڈکی…

:گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات کے انعقادکے لئے گورنرگلگت بلتستان میرغضنفرعلی خان نے گلگت بلتستان کونسل الیکشن آرڈیننس 2015نافذکردیا۔ذرائع کے مطابق2009میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بعدقانون سازاسمبلی اوردیگر اداروں کے انتخابات سے متعلق تمام قوانین کالعدم ہوگئے تھے اس لئے ضروری تھا کہ…

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے سینیٹ کے لیڈر آف ہاوس راجا محمد ظفر الحق سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں گلگت بلتستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی ۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے…

سکردو : بلتستان ریجن میں غیر فعال اور فرضی 229این جی اوز کی رجسٹریشن سے منسوخ ہونے کے بعد علاقے میں فرضی این جی اوز چلانے والوںکی نیندیں حرام ہو چکی ہےںاور این جی اوز کو دوبارہ بحال کرانے کےلئے بھاگ دوڑ شرع کر دی…

گلگت:وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے اس تاثر کو غلط قرار دے دیا ہے کہ گلگت بلتستان میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے، انہوں نے کے پی این گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل…

Page 5 of 5

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto