شہباز تاثیر ہوٹل میں اکیلے آئے اور کھانا کھایا :ہوٹل مالک

منگل, 08 مارچ 2016 20:12

کوئٹہ : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو کوئٹہ کے جس ہوٹل سے بازیاب کروایا گیاہے اس کے مالک کا کہناہے کہ شہباز تاثیر ہوٹل میں اکیلے آئے تھے ۔
نجی  نیوز چینل کے مطابق ہوتل مالک کا کہناہے کہ شہباز تاثیر ہوٹل میں اکیلے آئے تھے اور انہوں نے کھانا کھایا اور کھانے کا 350روپے بل بھی ادا کیا ۔ہوٹل مالک کا کہناتھا کہ شہباز تاثیر نے کھانا کھانے کے بعد ان سے کال کرنے کیلئے موبائل فون مانگا ۔واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسزنے کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے شہباز تاثیر کو بازیاب کروالیاہے جبکہ انہیں کچھ ہی دیر میں لاہور کیلئے روانہ کیا جائے گا۔

Read 873 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto