مقبوضہ وادی میں لاپتہ افراد اور گمنام قبروں میں اضافہ ہوا ہے، مشعال ملک

جمعرات, 12 اکتوبر 2017 14:14

اسلام آباد:  چیئرپرسن پیس کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ سینکڑوں کشمیری نوجوان جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں انہیں پیلٹ گن استعمال کر کے عمر بھر کے لئے نابینا کر دیا گیا ہے، لاپتہ افراد اور گمنام قبروں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ فوجی اہلکار کشمیری لڑکیوں کے بال کاٹ کر خوف و ہراس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں "پاکستانی نوجوان اور کشمیر" کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ماڈل کالجز ڈاکٹر طارق مسعود، پرنسپل پروفیسر تسنیم شیر، ریحانہ ملک اور دیگر بھی موجود تھے۔

Read 338 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto