بھارت کے نرالے انداز، پاکستانی کمنٹیٹر کو غلط شہروں کا ویزا جاری کردیا

پیر, 14 مارچ 2016 14:11

کراچی: بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی کرکٹ کمنٹیٹر محمد ادریس کا ایسے شہروں کو ویزا جاری کردیا جہاں قومی ٹیم کا کوئی میچ ہی شیڈول نہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد ادریس کو بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے نئی دہلی اور ممبئی کا ویزا دیاگیا ہے، محمد ادریس نے بھارت میں جاری ورلڈ ٹی 20 کے دوران پاکستان میچز کی کمنٹری کرنے کیلیے نجی ریڈیو اسٹیشن سے معاہدہ کیا ہے، پاکستان اپنے گروپ کے دونوں ابتدائی میچز اب کولکتہ میں کھیلے گی جب کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے مقابلوں کے لیے اسے موہالی جانا ہوگا، پاکستانی کمنٹیٹر کا کہنا ہے کہ اس صورتحال پر شش و پنج کا شکار ہوں۔

Read 418 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto