گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی

جمعہ, 18 مارچ 2016 14:41

گوجرہ:  گوجرہ میں جھنگ روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے خالد وڑائچ کے بڑے بھائی امجد وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرد ی جس سے انکے 3 سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو گئے۔

  جھنگ روڈ پر پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق ایم این اے امجد وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں3 سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی خالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے تاہم حملے میں امجد وڑائچ محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق امجد وڑائچ اسلام آباد سے موٹر وے کے راستے گوجرہ آرہے تھے کے جھنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے انکی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے تین سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم عینی شاہدین سے واقعے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔

Read 143 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto