سانحہ لاہور کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے،

جمعہ, 01 اپریل 2016 11:34

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کی ذمہ دار پنجابحکومت ہے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو فوری مستعفیٰ ہو جانا چاہئیے

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کے اندر بھی شہباز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ کرے گی اورسانحۃ گلشن اقبال  کو سینٹ میں بھی اٹھایا جائے گا۔ شریف برادران قومی خزانے پر ڈاکے پے ڈاکہ مار رہے ہیں مگر اس کے باوجود شریف برادران کا احتساب نہیں ہو رہا اور عدالتیں خاموش ہے جس سے ایسا لگتا ہے کہ شریف برادراناحتساب کے عمل سے مبرا ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ شریف برادران کا احتساب نہیں ہو گا ، پنجاب میں رینجرز نہیں بلکہ نیب کے آنے کی ضرورت ہےان کا کہنا تھا کہ سانحہ لاہور کے بعد ہسپتالوں میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین کو دیے جانے والے امدادی چیکوں کی تقسیم میں بھی کرپشن ہو رہی ہے،حکومت کو لوگوں کی سکیورٹی کی کوئی فکر نہیں، لاہور کی ادھی پولیس شریف برادران کی سکیورٹی پر لگی ہوئی ہے تو لوگوں کی خفاظت کیسے ہو گی

Read 170 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto