پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

ہفتہ, 09 اپریل 2016 20:59

بیجنگ: پاکستان اور چین کی فضائیہ نے مشترکہ مشقیں شروع کردی ہیں جو رواں ماہ کے اختتام تک جاری رہیں گی۔

چین کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی فضائیہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا اور تعاون کو فروغ دینا چاہتی ہے، پاکستان کی فضائیہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کو ’شاہین فائیو‘ کا نام دیا گیا ہے جو 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔

پاک فضائیہ کے سیکنڈ ان کمانڈر محمد اشفاق آرائیں نے 2 روز قبل اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلے پاکستان کی فضائیہ کا انحصار امریکا کے تیار کردہ ایف سولہ طیاروں پر تھا لیکن ان طیاروں کو معاشی طور پر مہنگا تصور کیا جاتا ہے اس لئے ہم چین کے تعاون سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے بنانے پر زور دے رہے ہیں۔

Read 160 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto