امریکی نائب وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو ٹیلی فون ،سیاسی صورتحال اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

جمعہ, 15 اپریل 2016 20:55

اسلام آباد : امریکی نائب وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور اس دوران دونوں رہنماوں میں سیاسی صورتحال اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹونی بلنکن نے اسحاق ڈار سے بات چیت کے دوران جان کیری کا نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچا یا ۔اس موقع پر اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ قومی ادارے انتہاپسندی کے خلاف جدو جہد کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔امریکی نائب وزیر خارجہ نے ضرب عضب میں کامیابیوں کو سراہا ۔ٹونی بلنکن نے اسحاق ڈار کو امریکا میں بزنس آپرچیونٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ۔

Read 213 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto