پی سی بی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم

جمعرات, 28 اپریل 2016 16:13

لاہور: پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کر نے والے کر کٹرز محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم ہوگیا،کر کٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ویزے کے حصول کے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے محمد عامر اور سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کر نا چاہتا ہے جس میں برطانوی امیگریشن قوانین رکاؤٹ بن رہے تھے،برطانوی قوانین کے مطابق جس شخص یا ملزم کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جائے،اسکو دوبارہ ویزہ نہیں دیا جاسکتا،مگر ایک صورت میں ویزہ مل سکتا ہے جس کے تحت برطانوی ملکہ اجازت دیدے،ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے دونوں کر کٹرز کے ویزہ حصول کئے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 
Read 670 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto