اپوزیشن کو قرضہ معاف کرنے والی شق سے ڈر نہیں تھا تو اسے کیوں نکالا گیا :طلال چوہدری

منگل, 03 مئی 2016 18:51

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ آج ٹی او آر ز اے ٹیم ایم مشینوں کو بچانے کیلئے بنائے گئے ہیں ،قوم ایسے ٹی او آرز قبول نہیں کرے گی ۔
نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہناتھا کہ اپوزیشن کو قرضہ معاف کرنے والی شق سے ڈر نہیں تھا تو کیوں نکالا گیا ،ہمیں قرضہ معاف کرنے والی شق کو نکالنے پر اعتراض ہے ،قوم کو قرضہ معاف کرانیوالوں کے ناموں کا پتہ چلنا چاہیے ،قرضہ معاف کروانے والوں معافی نہیں ملے گی ۔طلال چوہدری کا کہناتھا کہ اپوزیشن خوفزدہ کیوں ہے ،سڑکوں پر نکلنے والے ہمیں دھکمیاں د رہے ہیں ،بڑے بڑے شرفا نے قرضوں کو معاف کروایاہے ۔

Read 557 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto