اپوزیشن کے ٹی او آرز قانونی ماہرین نے بنائے ہیں،

ہفتہ, 07 مئی 2016 15:29

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وسائل کا محافظ ہی ڈاکا ڈالنا شروع کردے تو اندازہ کریں کہ کرپشن کا کینسر کتنا جان لیوا ہوگیا ہے۔ اپوزیشن کے ٹی او آرز قانونی ماہرین نے بنائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ملتان بار کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز وزیر اعظم کو بھجوا دیے۔ سنا ہے وزیر اعظم اپوزیشن سےرابطے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے وسائل پر اس کے محافظ نے ہی ڈاکہ ڈالا جس سے کرپشن کا کینسر جان لیوا ہوگیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز قانونی ماہرین نے بنائے ہیں۔

Read 444 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto