عمران خان کوجھوٹ بنانے والی فیکٹریوں نے یرغمال بنا رکھا ہے، پرویزرشید

پیر, 09 مئی 2016 11:02

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں نے یرغمال بنا رکھا ہے اور وہ عمرے سے واپس آئے لیکن جھوٹ بولنے سے باز نہیں آئے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویزرشید کا کہنا تھا کہ سارک کانفرنس کے لئے مری میں گورنر ہاؤس کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے کسی نجی رہائش گاہ کی نہیں عمران خان کو بے بنیاد الزامات پر شرم سار ہونا چاہئے، عمران خان روزانہ جھوٹ کی سیریز کے بغیر نہیں رہ سکتے کیونکہ انہیں جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں نے یرغمال بنارکھا  ہے  اور وہ عمرہ کی سعادت تو حاصل کرچکے لیکن جھوٹ بولنے سے باز نہیں آئے۔

Read 540 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto