نیلامی میں ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالرمیں فروخت

پیر, 09 مئی 2016 15:11

اطالوی مصور ماریزیو کی طرف سے بنائی گئی ہٹلر کی مورتی نیویارک کی نیلامی میں 17.2 ملین ڈالر میں فروخت کردی گئی.

تفصیلات کے مطابق اطالوی مصور نے ہٹلرکی ایک مورتی بنائی ہے جس میں ہٹلر کو گھٹنوں پر بیٹھا دکھایا گیا ہے، ماریزو کی بنائی گئی مورتی نیلامی میں =17.2 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی.

نیویارک میں کرسٹی کی جانب سے منعقد کی گئی نیلامی کی تقریب میں ہٹلر کی موم سے بنائی گئی مورتی کی قیمت 10 سے 15 ملین ڈالر متوقع تھی.

اس سے پہلے ماریزیو اطالوی مصورکی جانب سے بنائے گئے شاہکار کی قیمت 7.9 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی.

اطالوی مصور کی بنائی گئی مورتی میں ہٹلر کو سرمئی رنگ کا سوٹ پہنے ہوئے ایک بچے کی صورت میں دکھایا گیا ہے جواپنے گھٹنوں پر بیٹھا ہوا ہے.

اٹلی سے تعلق رکھنے والے مصور کے اس شاہکار کا کام 2001 میں مکمل ہوا تھا.

Read 1161 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto