پاکستان میں آج بڑاایونٹ ہوگا،عمران خان

پیر, 16 مئی 2016 11:34

مانچسٹر: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےکہاہےکہ  پاکستان میں آج بڑا ایونٹ ہونے والا ہے۔ نوازشریف کے ساتھ اہم میچ ہوگا۔ فیصلے کی گھڑی آگئی ہے ۔

عمران خان نے مانچسٹر میں گزشتہ شب شوکت خانم اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہاکہ نواز شریف کے ساتھ اہم میچ میں فیصلہ ہونے والا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے۔آنے والے دنوں میں فیصلہ ہونے والا ہے کہ کس قسم کا پاکستان چاہیے،قائداعظم کا پاکستان یا کرپٹ لوگوں کا پاکستان۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاست دان  چوریاں کرکے پیسہ باہر لے جا کر ملک کو کنگال کر رہے ہیں۔

 

Read 310 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto